آپ BIG- - ہاٹ لائن کو فون کرسکتےہیں .
BIG- - ہاٹ لائن کیا ہے?
BIG ہے: ب رلن خواتین کےخلاف تشدد کےخلاف پیش قدمی۔
ہاٹ لائن ٹیلی فون پرکاؤنسلنگ کےلئےایک اورلفظ ہے.
آپ وہاں فون کرسکتی ہیں جب آپ کو مدد کی ضرورت ہو۔
یہاں تک کہ اگرآپ جرمن نہیں بھی بولتیں۔
تب ایک مُترجم آپ کی مدد کرے گی۔
وہ ترجمہ کرے گی:
آپ BIG- ہاٹ لائن تک - پہنچ سکتی ہیں ہرروز۔
کسی بھی وقت۔
چوبیس گھنٹے۔
آپ فون کرسکتی ہیں۔
یا آپ ایک ای میل لکھ سکتی ہیں۔
آپ ایک فیکس بھی بھیج سکتی ہیں۔
آپ کو اپنا نام بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔
اگرآپ وہ بتانا نہیں چاہتیں۔
BIG- ہاٹ لائن کیسے مدد کرسکتی ہے؟
اگرآپ نہیں جانتیں:
اگرآپ کسی عدالت میں الزامات عائد کرنا چاہتی ہیں۔
BIG- کی ہاٹ لائن کوکال کریں ایک.
پھر کیا ہوگا؟
عملہ آپ کومشورہ دے گا۔
وہ آپ کو کام کی باتیں اورمعلومات مُہیا کرتےہیں۔
کوئی ملازم بھی آپ کےساتھ مل سکتی ہے۔
ایک محفوظ جگہ میں۔
وہاں پرآپ مل کرسوچ سکتی ہیں: