تعارف

بہت سی رشتہ داریوں میں تشدد موجود ہوتا ہے۔

 

اس تشدد کو گھریلو تشدد کہا جاتا ہے۔

 

مثال کےطورپرگھریلو تشدد یہ ہے:

  • جب کوئی آدمی اپنی بیوی کو پیٹتا ہے۔
  • جب کوئی بالغ لڑکا اپنی ماں کو دھمکی دیتا ہے۔
  • جب کوئی باپ اپنی بالغ بیٹی کو چُھوتا ہے۔
    اوراگروہ نہیں چاہتی کہ وہ ایسا کرے۔

 

بہت سی خواتین گھریلو تشدد کا تجربہ کرتی ہیں۔

لیکن تشدد ممنوع ہے۔

کوئی بھی کسی عورت کو پیٹ نہیں سکتا۔

کوئی بھی کسی عورت کو دھمکی نہیں دےسکتا۔

کوئی بھی کسی عورت کےساتھ بدسلوکی نہیں کرسکتا۔

 

ہم تمام خواتین کو بھی ہمت دینا چاہتےہیں۔

ہم آپ کو بھی ہمت دینا چاہتےہیں۔

 

آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے:

  • آپ کوکوئی مجبوری نہیں کہ تشدد برداشت کریں۔
  • آپ جواب دےسکتی ہیں!
  • آپ اپنی زندگی کےفیصلےکریں۔
  • آپ اکیلی نہیں ہیں!

مدد حاصل کریں!

مدد کہاں سےحاصل کی جائےیہاں پرہے پتہ .

 

مطالعہ کےلئےاہم معلومات:

یہ سائٹ سادہ زُبان میں ہے۔

اس کےباوجود متن میں کُچھ سنجیدہ نوعیت کےالفاظ ابھی بھی موجود ہیں۔

ان الفاظ کوبولڈ اور سرخ رنگ میں لکھا گیا ہے.

ان کی لُغت میں وضاحت کی گئی ہے۔

لفظ پرکلک کریں۔

یہ وہ طریقہ ہےجس سےآپ لُغت تک پہنچ سکتےہیں