آپ پولیس سےکیسےرابطہ کرسکتی ہیں؟
اگرآپ تشدد کا سامنا کررہی ہیں، توآپ پولیس کوبُلاسکتی ہیں۔
پولیس کیا کرتی ہے؟
اگرآپ تشدد کا سامنا کررہی ہیں، توآپ پولیس کوبُلا سکتی ہیں۔
پولیس آئےگی اورآپ کی مدد کرےگی۔
پولیس آپ سےپوچھےگی: بالکل دُرست طورپرکیا واقع ہوا تھا؟
پولیس چیک کرےگی کہ: کیا آپ خطرےمیں ہیں؟
کیا مُرتکب شخص ابھی تک آپ کو دھمکی دےرہا ہے؟
اُس کےبعد پولیس مُرتکب شخص کواپارٹمنٹ سےباہربھیج دےگی۔
یا گھرسےباہر۔
ہوسکتا ہےوہ دوہفتوں تک واپس نہ آسکے۔
اُس وقت کےدوران، اُسے کسی اورجگہ سونا ہوگا:
یہ آپ کےتحفظ کےلئےہے۔
تب آپ کےپاس دوہفتوں کا وقت ہوگا۔
آپ اس کےبارےمیں سوچ سکیں گی:
آپ آگےکیا کرنا چاہتی ہیں۔
پولیس آپکو بتائےگی:
پولیس آپ کو کسی محفوظ جگہ بھی لےکرآسکتی ہے۔
مثال کےطورپرکسی ویمنزشیلٹرپر.
اگرآپ چاہیں تو۔
اورآپ کسی ویمنزشیلٹر میں خود کو زیادہ محفوظ محسوس کرتی ہیں.
آپ پولیس کےپاس ایک فوجداری شکایت جمع کراسکتی ہیں۔
ُس کےبعد پولیس تفتیش کرےگی۔
کیا واقع ہواتھا؟
کس نے کیا کیا تھا؟
اُس کےبعد پولیس شواہد کا پتہ لگائےگی۔
ُس کےبعد مُرتکب شخص کو سزا دی جاسکتی ہے۔
کسی فوجداری عدالت کی طرف سے۔
تب آپ ایک گواہ ہوں گی۔
اس کا یہ مطلب ہے: وہ فوجداری عدالت کو وہ سب کُچھ بتائیں گےجوواقع ہوا تھا۔
ایک وکیل آپ کی مدد کرسکتا ہے۔