گھریلو تشدد کیا ہے؟

گھریلوتشدد افراد کےدرمیان واقع ہوتا ہے۔

 

وہ ایک دوسرےکواچھی طرح جانتےہیں۔

مثلاً:

  • خاوند اوربیوی کےدرمیان۔
  • بوائےفرینڈ اورگرل فرینڈ کےدرمیان۔
  • یا خاندان میں۔

خواتین تقریباً ہمیشہ گھریلو تشدد کا شکارہوتی ہیں۔

اورمرد تقریباً ہمیشہ اس کےمرُتکب ہوتےہیں.

خاوند، سُپروائزر، انکل، دادا، بیٹا، ہمسائیہ، یا کوئی دوست۔

"مُرتکب افراد" خواتین بھی ہوسکتی ہیں۔

مثلاً:
پارٹنر، ماں، یا بیٹی۔

گھریلو تشدد عام طورپر گھرمیں واقع ہوتا ہے۔

  • اپارٹمنٹ میں۔
    یا رہائش گاہ میں۔
    یا جہاں کوئی نہ دیکھ سکتا ہو۔

چنانچہ، کوئی بھی دھیان نہیں دےگا، اکثر۔

بعض اوقات گھریلو تشدد باہرواقع ہوتا ہے۔

  • گلی میں۔
  • کام کی جگہ پر۔

 

یہ تشدد تمام خواتین کےساتھ واقع ہوسکتا ہے۔

  • اس سےکوئی فرق نہیں پڑتا کہ چاہےوہ ایک جرمن خاتون ہو۔
    یا کسی دوسرے مُلک کی خاتون ہو۔
  • چاہے اُس خاتون کی عُمرکتنی ہی ہو۔

 

  • چاہےوہ کوئی معذوری رکھتی ہو یا نہیں۔

 

  • چاہےاُس خاتون کی ملازمت کوئی ہی کیوں نہ ہو۔
    چاہےوہ خاتون کتنا ہی کماتی ہو۔
    یا اگروہ ایک ہاؤس وائف ہو۔