کوئی فیملی کورٹ ایک خصوصی عدالت ہوتی ہے۔
یہ عدالت خاندان میں موجود مُشکلات کےلئےموجود ہے۔
مثلاً، اگرکوئی مرد اپنی بیوی کو زدوکوب کرتا ہے۔
تویہاں فیصلہ کیا جاتا ہے:
- کیا خاوند کو تب بھی اپنی بیوی کےساتھ رہنے کی اجازت ہوتی ہے؟
- کیا والد اپنے بچے سے مل سکتا ہے؟
- …