رازداری کی شرط کا یہ مطلب ہے کہ کوئی کسی بات کودوسرے تک نہیں پہنچا سکتا۔
- آپ کے/ کی ڈاکٹرکواجازت نہیں ہے کہ کسی کووہ بتائےجوآپ نےاُس کو بتایا ہے۔
- آپ کی کاؤنسلرکواجازت نہیں ہے کہ کسی کووہ بتائےجوآپ نےاُس کو بتایا ہے۔
صرف اگرآپ اس کی اجازت دیتی ہیں۔
تب، ڈاکٹران اورسوشل ورکرزکووہ کہنے کی اجازت ہےجوآپ نے اُنہیں بتایا ہے۔