کاؤنسلنگ سنٹرزمدد اورتعاون کی پیشکش کرتےہیں۔
خواتین کےلئےموجود کاؤنسلنگ سنٹرز خواتین کی مدد کرتےہیں۔
مثال کےطورپر
- اگرآپ تشدد کا سامنا کررہی ہیں۔
- اگرآپ بےیقینی کا شکار ہیں کہ کیا یہ تشدد ہے۔
وہاں صرف خواتین کام کرتی ہیں۔
تاکہ تمام خواتین خود کو آرام میں محسوس کریں۔