لغت

_
درخواست

کوئی درخواست  ایک تحریرشُدہ دستاویزہوتی ہے۔
اس کےساتھ آپ کسی کو کسی چیزکےلئےکہتےہیں۔
اکثرکسی دفترمیں۔
اس کو درخواست دینا بھی کہا جاتا ہے. 

کاؤنسلنگ سنٹر

کاؤنسلنگ سنٹرزمدد اورتعاون کی پیشکش کرتےہیں۔
خواتین کےلئےموجود کاؤنسلنگ سنٹرز خواتین کی مدد کرتےہیں۔

مثال کےطورپر

  • اگرآپ تشدد کا سامنا کررہی ہیں۔
  • اگرآپ بےیقینی کا شکار ہیں کہ کیا یہ تشدد ہے۔

وہاں صرف خواتین کام کرتی ہیں۔  
تاکہ تمام خواتین خود کو آرام میں محسوس کریں۔

فیملی کورٹ

کوئی فیملی کورٹ ایک خصوصی عدالت ہوتی ہے۔
یہ عدالت خاندان میں موجود مُشکلات کےلئےموجود ہے۔
مثلاً، اگرکوئی مرد اپنی بیوی کو زدوکوب کرتا ہے۔
تویہاں فیصلہ کیا جاتا ہے:

  • کیا خاوند کو تب بھی اپنی بیوی کےساتھ رہنے کی اجازت ہوتی ہے؟
  • کیا والد اپنے بچے سے مل سکتا ہے؟
ویمنزشیلٹر

جب خواتین تشدد کا سامنا کرتی ہیں تو وہ کسی ویمنزشیلٹرمیں جاسکتی ہیں.
وہ وہاں محفوظ ہیں۔
پتہ خُفیہ ہے۔
وہاں صرف خواتین رہتی ہیں
وہاں صرف خواتین کام کرتی ہیں۔

آپ مزید معلومات یہاں سےحاصل کرسکتی ہیں۔۔۔

وائلنس پروٹیکشن آؤٹ پیشنٹ کلینک

آپ یہاں معائںہ کروا سکتی ہیں۔
اگرآپ کوتشدد کا تجربہ ہوا ہے۔

آپ مزید معلومات یہاں سےحاصل کرسکتی ہیں۔۔۔

وائلنس پروٹیکشن ایکٹ

وائلنس پروٹیکشن ایکٹ کا مقصد لوگوں کی
حفاظت کرنا ہے۔ جب لوگ تشدد کا تجربہ کرتےہیں۔

قانون ہے کہ جب آپ تحفظ لیتی ہیں۔

اورآپ کسی قسم کا تحفظ لیتی ہیں۔

کوئی جج فیصلہ کرتا ہےکہ مُرتکب شخص کویہ کرنے کی مزید اجازت نہیں ہے۔

اس کو لکھا جاتا ہے۔

اورمُرتکب شخص کو خط موصول ہوتا ہے۔

آپ مزید معلومات یہاں سےحاصل کرسکتی ہیں۔۔۔

ہاٹ لائن

ہاٹ لائن ٹیلی فون پرکاؤنسلنگ کےلئےایک اورلفظ ہے۔
آپ یہاں مشورہ حاصل کرسکتی ہیں۔

آپ مزید معلومات یہاں حاصل کرسکتی ہیں۔۔۔

قانونی مشورہ

قانونی مشورہ اس بارےمیں کاؤنسلنگ ہےکہ:

  • میرے حقوق کیا ہے؟
  • میرے لئےکون سے حقوق اہم ہیں؟
رازداری کی شرط

رازداری کی شرط کا یہ مطلب ہے کہ کوئی کسی بات کودوسرے تک نہیں پہنچا سکتا۔

  • آپ کے/ کی ڈاکٹرکواجازت نہیں ہے کہ کسی کووہ بتائےجوآپ نےاُس کو بتایا ہے۔
  • آپ کی کاؤنسلرکواجازت نہیں ہے کہ کسی کووہ بتائےجوآپ نےاُس کو بتایا ہے۔

صرف اگرآپ اس کی اجازت دیتی ہیں۔
تب، ڈاکٹران اورسوشل ورکرزکووہ کہنے کی اجازت ہےجوآپ نے اُنہیں بتایا ہے۔

ٹیلی فون کاؤنسلنگ

ٹیلی فون کاؤنسلنگ ٹیلی فون پرکی
جانےوالی کاؤنسلنگ ہوتی ہے۔ دی BIG ہاٹ لائن ٹیلی فون کاؤنسلنگ کی پیشکش کرتی ہے.

بے گھر

یہ وہ لوگ ہیں جن کےپاس مزید اپنا اپارٹمنٹ موجود نہیں ہے۔
وہ گلیوں میں رہتےہیں۔
یا بےگھرافراد کےلئےکسی گھرمیں۔

لُغت

آپ لغت میں مشکل الفاظ کےمعنی تلاش کرسکتی ہیں۔
اُن کووہاں پر سادہ تشریحات کےساتھ بیان کیا جاتا ہے۔

شیلٹراپارٹمنٹ

شیلٹراپارٹمنٹس حفاظتی اپارٹمنٹس ہیں۔
پتہ خُفیہ ہے۔
وہاں صرف خواتین رہ سکتی ہیں۔
وہ سوالات اورمشکلات کےحوالےسےمدد کرسکتےہیں۔
وہ آپ کی کسی سوالات اورمُشکلات کےحوالےسےمدد کرسکتےہیں۔