کیسےسائیکو۔ سوشل ۔ پروسیس سپورٹ مددگار ہوسکتی ہے؟

اوریہاں تک کہ آپ کےلئےمزید مدد بھی موجود ہے۔

 

ذرائع: سائیکو۔ سوشل ۔ پروسیس سپورٹ۔

یہ ایک خاتون ساتھی ہے۔

وہ پولیس کےساتھ آئےگی۔

اگرآپ چاہیں تو۔

اگرآپ الزامات عائد کرتی ہیں۔

 

وہ آپ کو وضاحت کرےگی:

آپ کو یہ بعد میں عدالت میں کرنا چاہیے۔

آپ کوعدالت میں اکیلےجانےکی ضرورت نہیں ہے۔

خاتون ساتھی آپ کےساتھ جاتی ہے۔

وہ تمام وقت آپ کےساتھ رہتی ہے۔

اگرآپ بتاتی ہیں کہ کیا واقع ہوا تھا۔