تشدد کےحوالےسےمدد

ایسی بہت سی جگہیں ہیں جہاں سےآپ مدد حاصل کرسکتی ہیں۔

 

 

ہرجگہ آپ کہ سکتی ہیں:

یہ واقع ہوا ہے۔

آپ فیصلہ کرتی ہیں کہ آپ کتنا بتائیں گی۔

 

وہاں موجود عملہ کسی اورکونہیں بتاسکتا۔

اس کو رازداری کی شرط کہا جاتا ہے .

آپ فیصلہ کرتی ہیں کہ آپ کیا کرنا چاہتی ہیں۔

عملہ آپ کی مدد کرےگا۔